• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ سوئی گیس ملتان کی ٹاسک فورس نے آٹھ گیس چوروں کے خلاف الگ الگ کارروائیاں کیں،  دو صارفین گھریلو میٹر کو کمرشل مقاصد کے لئے استعمال کررہے تھے جن کے میٹر منقطع کر دیئے گئے، ایک صارف  کانام بلنگ پر تھا اور ناجائز میٹر سے گیس استعمال کررہا تھا، اس کا میٹر قبضہ میں لے لیا گیا ۔
ملتان سے مزید