• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان( سٹاف رپورٹر ) تھانہ بی زیڈ کے علاقے میں اوباش کی 8سالہ بچہ سے مبینہ بدفعلی کی کوشش ،پولیس نے کارروائی شروع کردی ،بستی ریٹہ سے شاہد نے پولیس کو 15اطلاع دی کہ میرا بھانجا عدنان گھر کے باہر کھیل رہاتھا کہ اوباش ملزم طاہر بہلا پھسلاکر اپنے ساتھ لے گیا اور بدفعلی کی کوشش کی، بھانجےکے شور شرابے اورعلاقہ مکینوں کے جمع ہونے پر ملزم فرار ہوگیا ۔
ملتان سے مزید