• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) ڈی آئی جی آپریشنز نے تھانہ مارگلہ کا اچانک دورہ کیا ، انہوں نے اچھی کارکردگی اور مؤثر گشت پر دو پولیس افسران کو نقد انعامات اور تعریفی سرٹیفکیٹ دیے۔ دورے کے دوران ڈی آئی جی نے روزنامچہ،فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ روم، حوالات، تفتیشی افسران کے کمرے، کوت اوررہائشی کمروں کامعائنہ کیا۔
اسلام آباد سے مزید