توانائی بحران: پنجاب میں تعلیمی اداروں کی بندش سمیت اہم اقدامات زیرِ غور
ملک میں بڑھتے ہوئے توانائی بحران کے پیشِ نظر محکمۂ توانائی پنجاب نے صوبائی حکومت کو ہنگامی نوعیت کی نئی سفارشات ارسال کر دی ہیں جن میں ایندھن کے استعمال، تعلیمی سرگرمیوں اور کاروباری اوقات سے متعلق اہم فیصلوں کی تیاری کی گئی ہے۔۔