• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی ریجن کے 43اے ایس آئیز اور24ہیڈکانسٹیبلوں کی ترقی

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)راولپنڈی ریجن کے 43اے ایس آئیز کو سب انسپکٹر اور24ہیڈ کانسٹیبلوںکو اے ایس آئی کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی۔ ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپانے محکمانہ بورڈ کی سفارشات پر ریجن کے ملازمین کوترقی دینے کے احکامات جاری کر دیئے ۔بورڈنے تمام اہلکاروں کے بہترین سروس ریکارڈ اور کوائف چیک کرنے کے بعد اپنی سفارشات مرتب کیں۔
اسلام آباد سے مزید