پشاور(کرائم رپورٹر) پشاور پولیس حکام نے ڈیپارٹمینٹل پروموشن کمیٹی کی سفارش پر 20اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دیدی جبکہ 5اہلکاروں کے کیسز ڈیفر کردیئے گئے۔مذکورہ اہلکار سی سی پی پشاور ، سٹی ٹریفک پشاور،ایلیٹ فورس، پی ٹی سی ہنگو اور دیگر مقامات پر ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں۔