• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی پنجاب میں مزید131 بجلی چور پکڑے گئے

ملتان(سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب میں آپریشن کے دوران 131 افراد بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے۔2میپکو نے مذکورہ صارفین کو 51 لاکھ90 ہزار روپے جرمانہ کردیا۔107 بجلی چوروں کے خلاف مختلف پولیس اسٹیشنوں میں نئے مقدمات درج کروائے گئے۔ ملتان سرکل میں 14بجلی چوروں کو1140170روپے جرمانہ کیا گیااور14مقدمات کااندراج ہوا۔
ملتان سے مزید