• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دسمبر تک بجلی کایونٹ 100روپے تک جانے کی اطلاعات ،لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ایسی اطلاعات ہیں کہ موجودہ حکومت 31 دسمبر تک آئی آیم ایف کا 870 ارب کا ہدف پورا کرنے کے لیے بجلی کی قیمت 100 روپے فی یونٹ تک لے جائے گی۔قائم مقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ نے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گندم کی امدادی قیمت کم از کم 5 ہزار مقرر کی جائے۔
لاہور سے مزید