• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی: کراٹے کومبیٹ میں آج پاک بھارت فائٹر مدِمقابل، ایونٹ پیر کو ”جیو سوپر“ سے دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) دبئی میں ہونے والے ”کراٹے کومبیٹ“میں پاکستان اور بھارت کے فائٹرز ہفتے کو آمنے سامنے ہوں گے۔ پاکستانی فائٹر شاہ زیب کا مقابلہ بھارت کے رانا سنگھ سے ہوگا۔ یاد رہے کہ مقابلے سے پہلے ہی شاہ زیب نے رانا سنگھ پر زور کا وار کرکے اُسے زور دار تھپڑ رسید کردیا ہے۔ اس ایونٹ میں پاکستان کے مزید دو کھلاڑی رضوان علی اور علومی کریم بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ کراٹے کومبیٹس کی فائٹس پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل ”جیوسوپر“ پیر سے نشر کرے گا۔

اسپورٹس سے مزید