• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 500روپے فی تولہ کا اضافہ، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 2395ڈالر سے بڑھ کر 2400روپے فی اونس ہو گئی جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 500روپے فی تولہ کے اضافے سے 2 لاکھ 50 ہزار 700 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 14 ہزار 935 روپے ہو گئی ، تاہم چاندی کی قیمت 2780 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔
اہم خبریں سے مزید