تامل فلموں کے 85 سالہ پروڈیوسر کے راجن نے دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
رپورٹس کے مطابق کے راجن نے چنئی کے آدیار پل سے دریا میں چھلانگ لگائی، جس کے بعد ان کی موت کی تصدیق کردی گئی۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ پولیس مزید تفصیلات جمع کر رہی ہے۔۔