کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے آج منگل کو دن گیارہ بجے ضلعی کچہری میں بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کے اعزاز میں استقبالیہ اور جسٹس نذیر احمد لانگو کے اعزاز میں الوداعی پارٹی دی جائیگی ۔جس میں بلوچستان ہائی کورٹ اور ماتحت عدلیہ کے ججز اور وکلاء بھی شرکت کریں گے۔