• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور،2روز سے لاپتہ نوجو ان کی نعش برآمد

پشاور (اے پی پی)کوہاٹ کے علاقے چکر کوٹ بالا کی پہاڑیوں سے2روز سے لاپتہ نوجوان کی نعش برامد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق لواحقین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ خلیل حسین نامی نوجوان گزشتہ 2روز سے لا پتہ تھا۔مقتول نوجوان کا تعلق علاقہ خادی زئی سے بتایا جا رہا ہے۔ مقامی پولیس نے نوجوان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔
پشاور سے مزید