• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی رکن جمشید دستی کے رویے کی مذمت کرتے ہیں ، پیپلز پارٹی

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی فیڈرل کونسل کے رکن و چیف کوآرڈی نیٹر جنوبی پنجاب عبدالقادرشاہین اور سینئر نائب صدر جنوبی پنجاب خواجہ رضوان عالم نے آصفہ بھٹو زرداری کی بلا مقابلہ جیت کے بعد پارلیمینٹ کے اندر پی ٹی آئی کے رکن جمشید دستی کے رویے کی مذمت کرتے ہیں عدلیہ، آئینی اداروں سمیت قومی قیادت پر بد زبانی کرنے والے اراکین اسمبلی کی رکنیت ختم کرکے انہیں نااہل قرار دیا جائے۔
ملتان سے مزید