• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلعی انتظامیہ قصور اور کسان رہنماؤں کے مذاکرات کامیاب، احتجاج موخر

لاہور(خبرنگار) ڈپٹی کمشنر قصور رانا موسی طاہرنے کسان اتحاد رہنماؤں سے فوری ملاقات کی ۔طویل مذاکرات کے بعد کسان اتحاد عہدیداران نے گندم خریداری وغیرہ کے حوالے سے احتجاج موخر کر دیا ،کسان بھائیوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں گے۔ضلعی انتظامیہ اور کسان رہنماؤں کے درمیان گندم خریداری کے حوالے سے پالیسی میں بہتری لانے کیلیے حکام بالا کو کسانوں کے تحفظات پیش کرنے پر اتفاق طے پایا۔
اہم خبریں سے مزید