کراچی(پ ر) جعفریہ فاؤنڈیشن کے صدر غلام عباس بادامی نے کہا ہے کہ شہر کراچی اور دیگر مقامات پرغیر ملکیوں پر حملے کھلی دہشت گردی اور بزدلانہ حرکت ہے، اسلام میں دیگر مذاہب کا احترام موجود ہے اور غیر ملکی ہمارے مہمان ہیں جن کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے ،بعض عناصر اسلام کی غلط تشریح کررہے ہیں۔