• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم وارم اپ میچ ہار گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دورہ انگلینڈمیں انٹر نیشنل میچوں سے قبل وارم اپ میچ میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔جمعرات کو ای سی بی ویمن ڈولپمنٹ نے 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 140 رنز بنائے۔ پاکستان ٹیم 9 وکٹ پر 103 رنز ہی بناسکی، منیبہ علی نے 31 رنز بنائے، گریس پوٹس نے چار وکٹیں لیں۔

اسپورٹس سے مزید