• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

IMF مشن کو لاہور میں فول پروف سکیورٹی دینے کا حکم، 2 روزہ دورے کو Low پروفائل رکھا جائیگا، ذرائع

لاہور(آصف محمود بٹ) محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور کا دورہ کرنے والےآئی ایم ایف مشن ممبران کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کے احکامات جاری کر دیے ،مشن کے ممبران پرسنل وزٹ پر سیرو تفریح کے لئے لاہور آئے ہیں ، وہ ثقافتی ورثہ اور تاریخی مقامات دیکھنے جائیں گے اور اتوار کو واپس اسلام آباد چلے جائیں گے۔
اہم خبریں سے مزید