• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل ظہیر الاسلام سے لندن یا کینیڈا میں کبھی ملاقات نہیں ہوئی، طاہر القادری

لاہور( این این آئی )ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ جنرل ظہیرالاسلام سے لندن یا کینیڈا میں کبھی ملاقات نہیں ہوئی،ملاقات کے دعوے جھوٹ، تہمت، الزام تراشی اور دروغ گوئی ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ من گھڑت اور بے بنیاد الزامات کو سختی سے مسترد کرتا ہوں۔ انہوں نے کہاکہ ملکی سلامتی، اتحاد و یکجہتی اور عوامی مشکلات کے حل کے لیے دعا گو ہوں۔
اہم خبریں سے مزید