• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کے صدر سید انتظار مہدی نقوی اور جنرل سیکرٹری راجہ شاہد ظفر سمیت دیگر قیادت نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے وزیر خارجہ و دیگر کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وکلاء برادری سمیت پورا ملک برادر ملک کے دکھ میں برابر کا شریک ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابراہیم رئیسی ایک درویش انسان ہونے کے ساتھ ساتھ بہت بہادر بھی تھے۔
اسلام آباد سے مزید