سوال: پاکستان نام کے کیامعنی ہیں؟
جواب: پاک زمین
سوال: پاکستان اقوام متحدہ کا رکن کب بنا؟
جواب 30ستمبر 1947 کو ۔
سوال: پاکستان کامکمل نام کیاہے؟
جواب : اسلامی جمہوریہ پاکستان
سوال: قومی ترانہ کس نے لکھا ہے؟
جواب: حفیظ جالندھری نے
سوال:پاکستان کی سب سے بڑی مسجد کون سی ہے؟
جواب : پاکستان کی سب سے بڑی مسجد، فیصل مسجد ہے
سوال: پاکستان ایٹمی ملک کب بنا؟
جواب 28مئی 1998 کو۔
سوال: پاکستان کاایٹم بم کس سائنس دان نے بنایا؟
جواب: ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے۔