• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (جنگ نیوز) انٹر کلب کرکٹ میں عبداللہ ارشاد نے جوہر آباد کلب کو جتوادیا ۔راشد لطیف اکیڈمی میں لاثانی اسپورٹس 220رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ جوہر آباد کلب کے عمر عاصم نے 4 جبکہ عبداللہ ارشاد اورارحم کاشف نے دو دو وکٹ لیے۔ جوہر آبادنے ہدف چھ وکٹ پر پورا کرلیا۔ عبداللہ ارشاد نے 58، محی الدین اعجاز نے 51رنز اسکور کیے۔

اسپورٹس سے مزید