• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ پولیس خدمت مرکز پر شناختی کارڈ کی تصدیق کی سہولت فراہم

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ریجنل پولیس آفیسر کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ پولیس خدمت مرکز پر شناختی کارڈ کی تصدیق کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے ۔عوام الناس اپنے یا کسی بھی شناختی کارڈ کے بارے میں شک ہو کہ یہ شناختی کارڈ بوگس یا جعلی ہے تو وہ اس کی تصدیق کے پولیس خدمت مرکز ہائیکورٹ تشریف لے جائیں ان کو یہ سہولت 2 سے 3 منٹ میں فراہم کر دی جائے گی۔
ملتان سے مزید