• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر بچوں میں غذائیت، مائیکرو نیوٹرینیٹ کی کمی دور کرنے کے لئے ایک جامع لائحہ عمل قائم کیا جارہا ہے ،انہوں نے ان خیالات کا اظہار پنجاب نیوٹریشن بورڈ کے قیام کے حوالہ سے اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں بچوں میں غزائیت کی کمی دور کرنے کے لئے نیوٹریشن بورڈ کے قیام کا جائزہ لیا گیا ۔
لاہور سے مزید