• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میں 15سال بعد کھیلے جانے والے آل پاکستان باسکٹ بال ٹور نامنٹ میں پاکستان واپدا نے سندھ کو رینجرز نے بلوچستان کو ائیر فورس نے اسلام آباد کو پاکستان پولیس نے سندھ بلیوز کو ناکامی سے دوچار کیا۔
اسپورٹس سے مزید