شاہ رخ خان کے نزدیک ’دسترخوان‘ کی اہمیت کیا ہے؟
بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ معروف اداکار شاہ رخ خان المعروف کنگ خان کو یوں ہی بالی ووڈ کا بادشاہ نہیں کہا جاتا بلکہ انہوں نے اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھی اپنے خیالات و نظریات سے بھی لاکھوں لوگوں کے دل جیت لیے ہیں۔۔