• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی ٹیم آج پولینڈ میں پریکٹس کریگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی ہاکی ٹیم نیشنز کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں شرکت کے لئے بدھ کی شب ہالینڈ سے پولینڈ پہنچ گئی، ہالینڈ میں کھلاڑیوں نے پانچ روزہ ٹریننگ کیمپ میں پریکٹس کی، قومی کھلاڑی جمعرات کو پولینڈ میں ٹریننگ کرے گی ۔