کوئٹہ (پ ر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حاجی سیف الله خان کاکڑ نے کہا ہے کہ جعلی حکمران ملکی دولت اور تمام وسائل عوام کی بہتری کے بجائے عمران خان کا راستہ روکنے پر خرچ کررہے ہیں انہیں عوام کی ہرگز کوئی پرواہ نہیں انہیں مہنگائی اور گرمی میں گھنٹوں لوڈ شیڈنگ سے کوئی سروکار نہیں ان کی تمام