کراچی(اسٹاف رپورٹر) پولینڈ میں کھیلے جانے والے نیشنز کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ کینیڈا کے خلاف میچ کھیلے گی، ہفتے کو پاکستانی ٹیم نے بھر پوڑ ٹریننگ کی، ہفتے کو کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے آ سٹریلیا کو ہرایا۔