• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنی علماء کونسل کااحتجاجی جلوس

لاہور(خصوصی رپورٹر)سنی علما ء کونسل کے زیراہتمام دھرمپورہ سے لاہور پر یس کلب تک دفاع عثمان غنی ؓ احتجاجی جلو س نکا لا گیا مولانا محمد احمد لد ھیانوی، مولانا محمد اشرف طاہر،صو بائی تر جمان مولانا حافظ حسین احمد نے جلو س کی قیادت کی جبکہ مولانا احمد سعید صدیقی ،مولانا طاہر قصوری دیگر ذمہ داران بھی شریک تھے ۔ جلو س اپنے مخصو س راستے سے گزر تا ہو ا پر یس کلب کے سامنے اختتام پذ یر ہوا ۔
لاہور سے مزید