• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ کپ کوالیفائر‘ جمعرات کو پاک سعودی فٹ بال ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی

اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد)سفارتخانہ سعودی عرب کے میڈیا اتاشی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کوالیفائر میں دو برادر سعودی عرب اور پاکستان کی فٹ بال ٹیمیں آئندہ جمعرات کو آمنے سامنے ہونگی۔ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں سعودی فٹ بال ٹیم اگلی جمعرات کو اسلام آباد اسٹیڈیم میں پاکستانی ٹیم کا سامنا کریگی۔ سعودی ٹیم گروپ میں ٹاپ پر ہے۔ اس گروپ میں سعودی عرب‘ اردن‘ تاجکستان اور پاکستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔
اہم خبریں سے مزید