• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(راحت منیر/اپنے رپورٹرسے) لاہور ہائی کورٹ نے گیارہ ڈرائیورز کو جبری ریٹائر/ملازمت سے سبکدوش کردیا۔ باخبر ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ان تمام ڈرائیورز کولاہور ہائی کورٹ کے ایک جسٹس کے ساتھ کام کرنے کے بارے تحفظات ظاہر کرنے پر فارغ کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق عرفان احمد نیازی، ایڈیشنل رجسٹرارکو انکوائری افسر مقرر کیا گیا تھاجھنوں نے میجر پنیلٹی کی سفارش کی تھی۔نصیر احمد ڈرائیور کو شوکاز نوٹس 14مئی کو جاری ہوا تھاجبکہ ذاتی شنوائی23مئی کو کی گئی۔
اسلام آباد سے مزید