• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین والی بال، لاسٹ ایٹ لائن اپ مکمل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بحرین میں ایشین چیلنج کپ والی بال میں لاسٹ ایٹ کی لائن اپ مکمل ہوگئی ، کوارٹر فائنل جمعرات کو کھیلے جائیں گے، لاسٹ ایٹ مقابلوں میں پاکستان ویت نام سے مقابلہ کرے گا، چین قطر سے قازقستان ،آسٹریلیا،میزبان بحرین جنوبی کوریا سے قسمت آزمائے گا۔