• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاکھوں روپے کی غیر ملکی سگریٹ اور چھالیہ برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) موچکو پولیس نے کارروائی کرکے لاکھوں روپے مالیت کی غیر ملکی سرگریٹ کی اسمگلنگ ناکام بنا کر لکی چڑھائی حب ریور روڈ پر پسنجر گاڑی کے خفیہ خانوں سے سگریٹ کے 200 ڈنڈے برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ،میمن گوٹھ پولیس نے واٹر ٹینکر کی تلاشی کے دوران 1200 کلوگرام چھالیہ برآمد کرکے ظہور احمد کو گرفتار ،ٹینکرکو قبضہ پولیس میں لیکر مقدمہ کا درج کر لیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید