• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 543 میگاواٹ تک پہنچ گیا

لاہور( اپنے نامہ نگار سے)درجہ حرارت میں بڑھنے کے بعد ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5ہزار543میگاواٹ تک پہنچ گیا،بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ جبکہ پیداوار 19 ہزار 457 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی۔پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ جبکہ پیداوار 19 ہزار 457 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی۔
اہم خبریں سے مزید