کوئٹہ(پ ر)جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما و چیئرمین کوئٹہ ڈویلپمنٹ محاذ عبدالمتین اخوند زادہ نے کہا ہے کہ چمن کے حالات کو معمول پر لانے کے لئے ضروری ہے کہ ضلعی انتظامیہ کا سربراہ تبدیل کیا جائے، طاقت کے استعمال سے حالات کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا، اس لئے ضروری ہے کہ صوبائی حکومت غیر جانبدار ،معتبر و نمائندہ شخصیات اور ثالثین کی خدمات حاصل کرے ۔