بڑھتی عمر کیساتھ خود کو زبردستی نوجوان دکھانے کی کوشش ناکام ہوتی ہے: سنیل شیٹی
ایک انٹرویو کے دوران ایکشن اسٹار سنیل شیٹی نے بالی ووڈ میں اپنے موجودہ کیریئر اور فلموں کے انتخاب کے بارے میں کھل کر بات کرتے ہوئے واضح کیا کہ وہ اب نوجوان ہیروز والے کردار ادا کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے۔۔