• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت میں "آن لائن ویمن پولیس اسٹیشن" قائم کر دیا گیا ۔ڈائریکٹر جنرل سیف سٹی کی زیر صدارت اجلاس میں خواتین کیلئے قائم کئے گئے "آن لائن ویمن پولیس اسٹیشن "کی ہیلپ لائن 1815- پر موصول ہونیوالی کالز پر اسلام آباد پولیس کی خواتین افسران کے بروقت رسپانس اور کرائم ہاٹ سپاٹس کو زیر غور لایا گیا۔ڈی جی سیف سٹی ملک جمیل ظفر نے کہا کہ امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں ۔
اسلام آباد سے مزید