• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی اسلام آباد سمیت میدانی علاقوں میں شدید گرمی

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی رہی۔دن بھر سورج آگ برساتا رہا ۔ محکمہ موسمیات نے( آج )جمعرات کے روز بھی ملک کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی پیشن گوئی کر رکھی ہے ۔ گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد ، سبی،بھکر، نور پور تھل، ڈی جی خان48 سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید