• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے پر اسسٹنٹ سب انسپکٹر کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ نیو ملتان پولیسکو اسسٹنٹ سب انسپکٹر عرفان علی نے اطلاع دی کہ اس سے ملزم میضرہ نے اسلحے کے زور پر5 لاکھ 90 ہزار روپے چھین لئے اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی تو اطلاع جھوٹی نکلی۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔
ملتان سے مزید