• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لورالائی: ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع لورالائی کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا۔ حکام کے مطابق پاکستان میں 45اضلاع کے176ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔
اہم خبریں سے مزید