• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں 3افراد گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس نے18سالہ لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔سٹی جلالپور پولیس کو محمد ساجد نے بتایا کہ ملزم اللہ دتہ اور اس کے 2نامعلوم ساتھیوں نے میری بھتیجی نادیہ سے چھیڑ چھاڑ کی اور آوازیں کستے رہے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
ملتان سے مزید