• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید کی چھٹیوں کے دوران عدالتوں میں جوڈیشل مجسٹریٹ تعینات ر ہے

ملتان(سٹاف رپورٹر) عید کی چھٹیوں کے دوران ملتان کی عدالتوں میں جوڈیشل مجسٹریٹ تعینات ر ہے ۔ اس دوران ملتان شہر کے مختلف تھانوں سے پولیس مختلف مقدمات میں گرفتار ملزمان کو عدالتوں میں پیش کرتی رہی ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ صاحبان نے ان گرفتار ملزمان کو جوڈیشل اور جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے بھی کیا ۔
ملتان سے مزید