• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات میں شرکت کیلئے سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (فاروق اقدس/نامہ نگار خصوصی) مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات میں شرکت کیلئے سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ذرائع کے مطابق مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات میں شرکت کیلئے پانچ سو نو سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کئے گئے ہیں۔ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی جمعہ کو منائی جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید