• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں پکنک پوائنٹ پر 10 افراد کو شناختی کارڈ دیکھ کر اغوا کرلیا گیا

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ کے نواحی علاقے شعبان سے پکنک پر گئے 10 افراد کو اغوا کر لیا گیا، لیویز ذرائع کے مطابق شعبان کے علاقے سے 14افراد کو اغوا کیا گیا، 4کو چھوڑ دیا گیا، 10تاحال لاپتہ ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق 10افراد کے اغوا کی اطلاعات ہیں، تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید