• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محروم طبقے کوعید کی خوشیوں میں شریک کرنے کانام قربانی ہے،خرم نواز گنڈا پور

لاہور(خصوصی رپورٹر )ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور نے لاکھوں افراد تک قربانی کا گوشت پہنچانے اور شاندار انتظامات پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے جملہ منتظمین اور والنٹیئرز کو مبارکباد دی ہے۔انہوں نے کہا کہ محروم طبقات کو عید الاضحی کی خوشیوں میں شریک کرنے کا نام قربانی ہے ۔
لاہور سے مزید