• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ ساہیوال اورخانیوال کی جوڈیشنل انکوائری کی جائے،پی ایم اے

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے رہنماوں نے مطالبہ کیا ہے کہ سانحہ ساہیوال اور خانیوال کی جوڈیشل انکوائری کی جائے ۔ گرفتار پیرامیڈیکس کو فی الفور رہا کیا جائے اور زخمی اہلکاروں کیلئے امدادی رقم کا اعلان کیا جائے۔ان خیالات کااظہار پی ایم اے کے رہنماوں پروفیسر اشرف نظامی ، پروفیسر شاہد ملک اور دیگر نے پریس کانفرنس میں کیا۔
لاہور سے مزید