• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجید اصغر کے چھوٹے بھائی محمد سعید عاصم انتقال کرگئے

راولپنڈ ی ( جنگ نیوز)روزنامہ جنگ ادارتی عملہ کے سینئر رکن مجید اصغر کے چھوٹے بھائی محمد سعید عاصم انتقال کرگئے۔ وہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹلی آزاد کشمیر میں زیر علاج تھے ۔ان کی میت آبائی گاؤں آزاد کشمیر روانہ کردی گئی جہاں انہیں منگل کے روز سپرد خاک کیا جائے گا۔
ملک بھر سے سے مزید