• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے مؤثر گشت یقینی بنایا جائے،سی پی او

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) سی پی او سید خالد ہمدانی نے کہا ہے کہسٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لئے شہر بھر میں خصوصی پکٹنگ اورمؤثر گشت کو یقینی بنایا جائے،جرائم پیشہ عناصر کی نشاندہی کے لیے ٹیکنکل سپورٹ اور پولیس ڈیجٹیل ایپس کا استعمال کیا جائے۔ پیر کی رات پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں نیوٹاؤن اور سول لائنز سرکل کے تفتیشی افسروں سے میٹنگ کے دوران سی پی او نے کہا ڈکیتی، رابری، سٹریٹ کرائم، قتل سمیت دیگر سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو ہرصورت یقینی بنایا جائے ۔
اسلام آباد سے مزید