• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک وارڈن کو ٹکر مارنے والے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سکستھ روڈ پر ٹریفک وارڈن کو اپنی گاڑی سے ٹکر مار کرفرار ہونے والے نامعلوم ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تھانہ نیوٹاؤن کوٹریفک وارڈن غضنفر عباس نے بتایا کہ کہ ایک گاڑی انتہائی تیز رفتاری سے آئی جس کو روکا اور ڈرائیور سے کاغذات طلب کئے تو اس نے گاڑی بھگا دی اور نوید احمد ٹریفک وارڈن کو ہٹ کیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔
اسلام آباد سے مزید